ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار طیش میں آگئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کب کامیاب ہونگے ؟ جس پر اسحاق ڈار نے صحافی کا موبائل چھننے کی کوشش کرتے ہوئے تھپڑ رسید کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ سے صحافی نے سوال کیا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں باربار ناکامی کیوں ہورہی ہے؟ جس پر اسحاق ڈار نے صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ تم  جیسے لوگ سسٹم میں موجود ہیں۔

قومی اسمبلی میں بجٹ کے حوالے سے خطاب کے بعد وزیر خزانہ باہر آئے تو صحافی نے سوال پوچھا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکراب کب کامیاب ہوں گے، جس پر اسحق ڈار نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ چاہتے کیا ہو اورصحافی کا موبائل چھننے لگ گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں