لاہور:اسٹیٹ بینک کی جانب سے ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی رقم جاری کیے جانے کے بعدملازمین کو عید الضحی کی پیشگی تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی گئی۔
وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ 2ارب 95کروڑ روپے کا چیک سٹیٹ بینک میں جمع کرایا گیا۔
ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ عارضی ملازمین کو بھی پیشگی تنخواہیں ملیں گی۔
