ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید الضحی، ریلوے ملازمین کو پیشگی تنخواہوں کی ادائیگی شروع 

لاہور:اسٹیٹ بینک کی جانب سے ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی رقم  جاری کیے جانے کے بعدملازمین کو عید الضحی کی پیشگی تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی گئی۔

وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ 2ارب 95کروڑ روپے کا چیک سٹیٹ بینک میں جمع کرایا گیا۔ 

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ عارضی ملازمین کو بھی پیشگی تنخواہیں ملیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں