English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکاکی جنوبی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار

القمر

ٹیکساس:امریکاکی جنوبی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر برقرا، شدید گرمی نے ایری زونا، الباما سمیت ٹیکساس اور مسی سپی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

امریکی محکمہ موسمیات نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں گرمی کی لہر 4جولائی تک برقرار  رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔

امریکی ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہرماحولیاتی تبدیلیوں کانتیجہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے