ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 1 دہشت ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے

خیبر پختونخواہ: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس پر بیسڈ پر خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں ، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

 انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق  خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔

 آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں کمانڈر شفیع سمیت تین شدت پسند مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ‘ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، جو سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے قتل میں بھی سرگرم رہے’۔ اس نے مزید کہا کہ فورسز علاقے میں پائے جانے والے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے علاقے کی صفائی کر رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں