ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ : مزید مہنگائی کا امکان

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد شرائط کے تحت آئندہ ماہ آئی ایما یف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کیس اتھ ساتھ گیس بھی مہنگی ہونے اور پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق بجلی اورگیس کی قیمتوں میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل اضافے کا امکان ہے اس لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تقریباً 4 روپے فی یونٹ تک مزید اضافے کا امکان ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) پر عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں