ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا شمالی عراق میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک

استنبول:ترکیہ کا شمالی عراق میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔  

غیر ملکی میڈیا کے مطابق   ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پرایک بیان میں بتایا  کہ ہماری بہادر فوج  نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کے کے کے نو دہشتگردوں کو فضائی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا۔ 

اپنے بیان میں  ترک حکام نے بتایا  کہ علاقے میں  آخری دہشت گرد  کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں