ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی نے آئی پی پیز کو 142ارب روپے تقسیم کر دیئے

اسلام آباد: توانائی کے شعبے کی پیشرفت میں سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی نے آئی پی پیز کو 142ارب روپے تقسیم کر دیئے۔

آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق توانائی کے شعبے میں پیشرفت سامنے آئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی نے آئی پی پیز کو 142ارب روپے تقسیم کر دیئے،گزشتہ مالی سال 11ماہ کے دوران گردشی قرضوں کے حجم میں 394ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

گزشتہ مالی سال 11ماہ میں توانائی شعبے کا گردشی قرضہ 2کھرب 646ارب روپے ہوگیا،394ارب روپے میں ڈسکوز کے 249ارب روپے کے نقصانات شامل ہیں،171ارب روپے کے سہ ماہی ٹیرف اور فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ بھی شامل ہیں،حبکو، ذیلی ادارے، کیپکو، این پی ایل، ایل پی ایل اور دیگر رجسٹرڈ ادارے شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں