English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان: شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ، 3 افراد ہلاک،3لاپتہ

القمر

ٹوکیو:جاپان میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ،3 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارش کے سبب ٹرانسپورٹ اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ،جاپان کے جزیرے کیوشو کے کچھ حصوں میں ریکارڈ بارش کے بعد دریائوں میں طغیانی آگئی ۔

مذید پڑھیں: جاپان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، املاک تباہ

دوسری جانب ساگا ریجن میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے اور یہاں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے