English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وائٹ ہائوس سے کوکین ملنے کی تحقیقات بند کر دی گئیں 

القمر

نیو یارک:امریکا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہائوس سے کوکین ملنے کی تحقیقاتبند کردی گئیں۔

امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ، ڈی این اے اور ویڈیو فوٹیج کے جائزوں کے باوجود وائٹ ہائوس میں کوکین چھوڑنے والے شخص کی نشاندہی نہیں ہوسکی ہے۔

اس سے قبل رواں ماہ وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ہر ایکشن لیں گے جو کہ مناسب اور قابل ضمانت ہو، سیکرٹ سروس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے