English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 گھر کے اندر گیس لیکج دھماکا،2 افراد زخمی

القمر

 اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکا،2 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق میڈیا ٹاون کے گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق جھلسنے والوں میں باپ بیٹا شامل ہیں، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں گیس لیکج تھی،بجلی کا بٹن آن کرتے ہی دھماکا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے