ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت نے فوجداری قوانین(ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین(ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ 

ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 ، پاکستان پینل کوڈ 1860 اور قانون شہادت 1984 میں ترامیم کرنا ہے۔

 صدر مملکت نے مذکورہ بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں