ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں دوطیارہ حادثوں میں 4افراد ہلاک 2 زخمی

  نیو یارک:امریکی ریاست وسکنسن میں گزشتہ روزدو فضائی حادثات میں چارافراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق  وسکنسن میں روٹر وے 162 ہیلی کاپٹر اورELAایکلیپس ٹین جیروکاپٹر ٹکرا گیا ۔اس حادثے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،اسی روز ایک دیگرحادثے میں نارتھ امریکن ٹی سکس طیارہ وین باگو جھیل میں گرگیا جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں