English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک کے مختلف علاقوں میں 5.4  شدت  زلزلے کے جھٹکے

shocks

پشاور: خیبر پختونخوا کے شمال مغربی صوبے کے مختلف علاقوں سوات، مانسہرہ، بٹگرام، ملاکنڈ، تورغر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ بونیر اور اپرہزارہ ڈویژن میں بھی زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف میں مبتلا ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا جبکہ یہ 150 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، زلزلے سے املاک کو نقصان پہنچا تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے