English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا،میاں بیوی جاں بحق

martyred

میران شاہ:شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ 

ڈی پی او کے مطابق  دھماکا غلام  خان کے علاقے سیدگی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ 

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے