English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی:23سالہ لڑکی سے سوتیلے باپ کی زیادتی

کراچی:کورنگی چکرا گوٹھ میں 23 سال کی لڑکی کو سوتیلے باپ  نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

تفصیلات کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ قریبی تھانے میں درج کرلیا گیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوتیلے باپ کو بھی گرفتارکرلیا ہے۔ 

پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان میں ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ دوسری جانب طبی معائنے میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے