English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو کے ویزے میں ایک سال کی توسیع

اسلام آ باد : وفاقی حکومت نے بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔

فاطمہ کے شوہراورضلع دیربالا کے رہائشی نصراللہ کا وڈیو بیان وائرل ہوا ہے۔

جس میں انجو سے شادی کرنیوالے نصراللہ کا کہنا ہے کہ وزرات داخلہ کی جانب سے مانگی گئیں دستاویزات فراہم کردیے ہیں،پاکستان کے تمام ادارے اورمحکمے بھرپوراندازمیں تعاون کر رہے ہیں۔

فاطمہ کا کہنا ہے کہ پچھلی دفعہ فاطمہ کے ویزے میں دوماہ کی توسیع کی گی تھی،شادی کے بعد اب فاطمہ کے ویزے میں مزید ایک سال کی توسیع ہوئی ہے۔

بھارتی خاتون انجو 22 جولائی کوخیبرپختونخواکے ضلع دیربالا پہنچی تھی۔دیربالا کے رہائشی نصراللہ اوربھارتی خاتون انجو کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے