ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیہ:مسافر وین اور ٹرک میں تصادم سے ایک خاندان کے 7 افراد جاں بحق،چھ زخمی

لیہ کی تحصیل چوبارہ میں مسافروین ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں سات افراد جاں بحق گئے۔ 

ریسکیوکے مطابق مسافر وین ٹائی راڈ کھلنے کے باعث ٹرک سے ٹکرائی۔جس کے باعث سات افراد موقع پرجاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے۔ 

حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد قل خوانی کیلیے بھکرسے میاں چنوں جارہے تھے۔ریسکیو نے میتوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں