ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کے لئے مقرر ہوگئی ہے، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15اگست کو سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلے مقرر کرلی گئی ہے، احسن اقبال کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15 اگست کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 2 مئی 2018 کو دائر کی گئی تھی، جس میں انہیں آرٹیکل 63،64 کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں