English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں یوم آزادی کا جشن منانے والوں نے 2 گھر اجاڑ دیئے

کراچی میں یوم آزادی کا جشن منانے والوں نے 2 گھر اجاڑ دیئے،متعدد افراد کو ہسپتال پہنچا دیا۔ 

پاکستان کا 76 واں یوم آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کیساتھ منایا  گیا ، کراچی کے مختلف علاقوں میں جشن مناتے ہوئے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ 

گولیاں لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 31 افراد زخمی ہو کر مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے، پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے