ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمار میں سیلاب نے تباہی مچادی، لینڈسلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک

برما:شمالی میانمار میں سیلاب نے تباہی مچادی، لینڈ سلائیڈنگ سے 30سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔،

غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار میں ایک سیلاب نے تباہی مچادی، قیمتی پتھر جیڈ کی ایک کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کم از 22افراد ہلاک اور 30سے زائد لاپتہ ہوگئے،ریسکیو ٹیموں نے جیڈ کی کان میں مٹی کے تودے میں دب کر مرنے والے 22افراد کی لاشیں نکال لیں۔

شدید بارشوں کے باعث کان پر 150میٹر بلند چٹان گرگئی، لینڈ سلائیڈنگ میں 30سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں،رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 42افراد لاپتہ ہوئے تھے، سرچ آپریشن میں شامل سینکڑوں لوگوں کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے امدادی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں