ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاطمہ تشدد اور قتل کیس، پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری

تشدد کا شکار رضوانہ کی پلاسٹک سرجری مکمل، پٹیاں ہر روز تبدیل ہوں گی، میڈیکل بورڈ

 نوشہروفیروز: پیر کی حویلی میں تشدد اور زیادتی کے بعد جاں بحق ہونے والی فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔

 ابتدائی رپورٹ کے مطابق فاطمہ کا جسم گلنے کے مرحلے میں داخل ہو چکا تھا، فاطمہ کا چہرہ ایک طرف سے نیلا اور دوسری جانب سے ہرا ہوچکا تھا جبکہ اس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔

 رپورٹ سے پتا چلا کہ فاطمہ کی آنکھ، کمر، پیشانی، پیر، گھٹنے اور ہاتھ پر تشدد کے نشانات تھے، کچھ اجزا کو مائیکرو بیالوجی کیلئے بھیجا گیا ہے، نسوانی پوشیدہ حصہ پر لال ابھار تھا جہاں کا پانی لے کر مائیکرو بیالوجی کیلئے بھیجا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں