English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلمان خان کے نئے انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے، برسوں بعد سر منڈوا لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے برسوں بعد نیا روپ اپنا لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ رات ممبئی میں نئے انداز میں دیکھا گیا اداکار نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ اور جینس زیب تن کر رکھی ہے جبکہ انہوں نے اپنا سر منڈوا لیا ہے۔

28sokmlg28sokmlg

ٹائیگر اسٹار کو سالوں بعد گنجا دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے نئے انداز کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔

h5f5n6ih5f5n6i

سلمان خان کو اس سے قبل سن 2003 میں فلم ’تیرے نام‘ میں سر منڈوائے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے