ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب امارات میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

record low

دبئی:متحدہ عرب امارات میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

عرب نیوز کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد گولڈ بسکٹ اور زیورات کی خریداری بڑھ گئی۔ 

دبئی گولڈ مارکیٹ کے تاجروں کے مطابق آئندہ کئی ہفتے تک سونے کی قیمت کم ہوتی رہے گی۔ 

انہوں نے کہا کہ 18 اور21 قیراط کے سونے کے زیورات کی طلب زیادہ ہے جبکہ سونے کے 30 اور 50 گرام والے بسکٹس سب سے زیادہ خریدے جارہے ہیں۔ 

علاوہ ازیں دبئی میں سونے اور زیورات کے گروپ نے کہا کہ دبئی سمر سرپرائز کے زیورات کی خریداری میں 25 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں