English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کی کسی بھی دوسرے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست

ultimatum

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کسی بھی دوسرے مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی اور رہائی کے حکم سے قبل سابق وزیراعظم نے کسی بھی دوسرے مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کی۔

وکیل سلمان صفدر کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے استدعا کی کہ ایف آئی اے، نیب اور پولیس کو کسی بھی دوسرے مقدمے میں گرفتاری سے روکا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے