ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی ٹی ڈی  کے 3اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے،مقدمہ درج

کراچی میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے 3 اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے، تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق مظہر، شعیب اور احسن نامی اہلکاروں نے جعلی چھاپے کے دوران کراچی کے ایک سونے کے تاجر سے تین کروڑ چھینے تھے، اور تاجر پر ٹیرر فنانسنگ کا الزام لگایا تھا۔

ڈی آئی جی نے بتایا کہ تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، اور انہیں نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں