ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد:آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن بالائی، زیریں خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پرآندھی، تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ہے جبکہ سیدو شریف 12، چراٹ، کاکول 8، مالم جبہ، پٹن 4، دیر (زیریں 3، بالائی ایک)، بالاکوٹ 2، مظفرآباد (شہر 18، ایئرپورٹ 11)، خضدار 10، استور 09، گلگت ، بونجی2 اور سکردو میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں