ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں کے خلاف بھی ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے۔

فہرست میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی ڈیلرز اور دیگر افراد شامل ہیں۔

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل افراد کاروبار کی رفتار سے ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوروں کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں، ٹیکس نوٹس پر ایک ہفتے میں دستاویزات دینا ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں