English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان میں ہلاک

القمر

کابل:کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا اہم کمانڈر اور مفتی نور ولی کا دست راست کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں ہلاک ہو گیا۔

دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا، بادشاہ خان پاکستان کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھابتایا گیا ہے کہ کمانڈر بادشاہ خان  پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں اور  اغوا برائے تاوازن جیسے سنگین جرائم میں ملوث اور انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے