English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مولانا فضل الرحمان کا آفیشل فیس بک پیج اکائونٹ ہیک ہوگیا

القمر

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آفیشل فیس بک پیج اکائونٹ ہیک ہوگیا۔

  ترجمان اسلم غوری کے مطابق ہیکر نے فلپائن سے مولانا فضل الرحمن کے آفیشل پیج کو ہیک کیا ہے ،مولانا فضل الرحمان کے آفیشل پیج پر ایک ملین سے زائد فالورز تھے ۔

 جے یوآئی نے پیج کی ریکوری کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے