English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملکی مفاد داؤ پر لگانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف

القمر

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو لانے کیلئے ملکی مفاد دائوپر لگانے والوں کا احتساب ضروری ہے۔

 نواز شریف نے کہا کہ ایک شخص کو آگے لانے کیلئے پاکستان کا مفاد داؤ پر لگایاگیا،ایسے چند افراد کا احتساب ہونا ضروری ہے، لندن میں ظہیرالسلام عباسی نے سازش کرکیعمران خان،طاہرالقادری اوردیکر کو اکٹھا کیا۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی ذمہ دار تحریک انصاف کی حکومت ہےجبکہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا،اس پر ان کی تعریف ہونی چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے