ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کے پراسیس میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے، شازیہ مری

کراچی:پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ الیکشن کے پراسیس میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے۔

شازیہ مری نے کہا پہلے ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کونسی تاریخ کا اعلان کیا ہے، ہم سمجھتے ہیں الیکشن کمیشن سے جو ہماری ڈیمانڈ ہیں وہ ابھی پوری نہیں ہوئیں۔

رہنما پیپلز پارٹی نے کہا لیول پلیئنگ فیلڈ یہ نہیں کہ الیکشن کا دن لیول پلیئنگ ہو، الیکشن کے پراسیس میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں