ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہردیپ کے بعد ایک سکھ رہنما کی جان کو خطرہ

اوٹاوا:کینیڈین میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ایک اور سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی خطرہ ہے۔

خبردار کرنا فرض ہے کے عنوان سے ایک دستاویز گورمیت سنگھ تور کو بھیج گئی جو خالصتان کے حامی گروپ سکھ فار جسٹس نے پبلک کردی ہے۔

گورمیت سنگھ تور نے تصدیق کی ہے کہ سرے پولیس کی نیشنل سیکیورٹی انفورسمنٹ ٹیم 24اگست کو رات ساڑھے گیارہ بجے اس کے گھر آئی اور اسے خبردار کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس کو ایک سے زائد ذرائع سے تصدیق ہوئی ہے کہ اس کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے تاہم خطرے کی تمام تر تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں