English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے، خواجہ آصف

grouping

سیالکوٹ:مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔ 

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات  اور فاٹا میں ہے، ان لوگوں کو وہاں لا کر بٹھایا گیا، اس وجہ سے دہشتگردی کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوگا۔ 

فیض آباد دھرنے سے متعلق سابق وزیر کا کہنا تھا کہ فیض آباد دھرنے میں فیض حمید نے معاہدے میں شامل ہونیکا اصرارکیا، جن لوگوں نے دھرنے والوں کوبٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے