ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

 کیمیکل سے تیار کردہ دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

کراچی: شہر قائد  میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا، دودھ کی نئی سرکاری خوردہ قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  کمشنر کراچی نے نئی خوردہ قیمت 180 سے بڑھا کر 200 روپے لیٹر مقرر کردی ہے،  یہ قیمت 6 فیصد چکنائی کے حامل بھینس کے دودھ کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 31.44فیصد ہو گئی،مہنگائی میں 4فیصد اضافہ ہوا، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 4.7،دیہی علاقوں میں 3فیصد اضافہ ریکارڈ کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں