ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں ملٹری کالج پرڈرون حملہ،110 افراد ہلاک

drone attack

دمشق: شام کے ملٹری کالج پرڈرون حملہ،110افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق حملہ صوبے حمص میں گریجویشن تقریب میں کیا گیا۔شامی وزیرداخلہ حملے سے چند منٹ پہلے نکل گئے تھے۔

شامی وزارت دفاع کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں شامی فوجی اور شہری شامل ہیں، حملے کی ذمہ داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں