ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

earthquakes

کابل : افغانستان کا مغربی حصہ زلزلے سے لرز اٹھا۔ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا۔

مرکز صوبہ ہرات کا علاقہ زندہ جان تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ایران اور ترکمانستان میں بھی محسوس کیے گئے۔

 زلزلے کی لہریں دائرے کی شکل میں چاروں جانب یلغار کرتی ہیں، زلزلوں کا آنا یا آتش فشاں کا پھٹنا، ان علاقوں میں زیادہ ہے جو ان پلیٹوں کے سنگم پر واقع ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں