ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لوگوں کو باہر نکلنے کے لیے کال کا انتظار نہیں کرنا چاہیے،علیمہ خان

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو باہر نکلنے کے لیے کال کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ اپنے ضمیر کی آواز پر نکلتے ہیں۔

علیمہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فلسطین پر ہونے والے ظلم کو دیکھ کر دل دکھتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں