ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، سراج الدین حقانی

کابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری غیرت ایمانی کے منافی ہے کہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے  ہوں  اور ہم خاموش رہیں۔

   سراج الدین حقانی نے کہا کہ یہ ہماری غیرت ایمانی کے منافی ہے کہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہو اور ہم خاموش رہیں، اسرائیلی مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  مشکلات سے دو چار دنیا بھر کے مسلمانوں کو اللہ آزمائش میں سرخرو کرے، عالمی ادارے خاموش تماشائی کے بجائے اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،  فلسطین میں اسرائیلی ظلم وستم جاری رہا تو اسرائیل کے لیے برا ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں