ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکاغزہ میں اسرائیلی کارروائی کی حمایت ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر بائیڈن  سے کہا ہے کہ  اسرائیل کی غزہ میں کارروائی کی حمایت ختم کی جائے۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ہم صدر بائیڈن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ موجودہ بحران کی جڑ میں موجود ناانصافیوں اور استثنی کو دور کریں، تاکہ فلسطینی اور اسرائیلی دونوں امن اور سلامتی کے ساتھ انسانی حقوق سے لطف اندوز ہو سکیں۔

صدر بائیڈن کو غزہ اور او پی ٹی میں اسرائیل کے اقدامات کے لیے امریکی حمایت کو بھی ختم کرنا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں