ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں 5.5 شدت کا زلزلہ

ایتھنز:یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت  5.5 ریکارڈ کی گئی۔ 

زلزلہ پیما مرکز نے یونان زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں