English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں منجمد کردیں

القمر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹیں منجمد کردی گئیں، جس کے بعد اب ووٹ کا اخراج یا اندراج نہیں ہو سکے گا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹوں کو منجمد کرنے کے بعد آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹوں کی تیاری پر کام جاری ہے۔

الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کو منجمد کردیا ہے، جس کے بعد اب ووٹرز کا اندراج یا اخراج نہیں ہوگا بلکہ الیکشن کمیشن رواں ماہ (نومبر) کی 25 تاریخ تک ووٹر لسٹوں کو فائنل کردے گا اور 25 نومبر تک ہی ووٹر لسٹوں کی اشاعت مکمل کر لی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے