ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علامہ اقبال کا 146واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

علامہ محمد اقبال نے جنہیں حکیم امت کا خطاب دیا گیا، نوجوانوں میں خود انحصاری کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔

علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔

یوم اقبال کے حوالے سے آج لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے علاوہ ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں