ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ جنگ میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 395 ہوگئی

غزہ : جنگ میں7اکتوبر سے اب تک ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 395 ہوگئی۔

اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا کہ اسرائیل غزہ جنگ میں ایک ہزار فوجی زخمی ہیں اور ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 395تک جاپہنچی ہے۔

ادھر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہاکہ ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد بتائی گئی تعدادسیکہیں زیادہ ہے، اسرائیل غزہ میں عسکری اور سیاسی دونوں لحاظ سے بری طرح ناکام ہوا۔

حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے مزید کہا اسرائیل اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کرسکا، اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی نہ ہوتے تو ہمیں اسرائیلیوں کویرغمالی بنانے کی ضرورت نہ ہوتی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں