English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سیکورٹی فورسز کی مردان میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد گرفتار

القمر

مردان: سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا-

نجی ٹی وی کے مطابق گرفتاری سے پشاور  بڑی دہشت گردی کی کارروائی سے محفوظ رہا- ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشت گرد نے تفتیش میں اہم انکشافات کیے ہیں- دہشت گرد آئئدہ دنوں میں بڑی کارروائیوں کا پلان بنا رہے تھے.

گرفتار دہشت گرد کی نشان دہی پر ضلع خیبر سے بڑی تعداد میں گولہ بارود، خودکش جیکٹس میں استعمال ہونے والا بارودی مواد ، ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے