ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غلط خبر چلائی گئی، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا، شیر افضل مروت

پشاور: شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ غلط خبر چلائی گئی ہے ، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا ، ویڈیو میں کہاں تھپڑ نظر آرہا ہے؟ وہ کارکن نہیں میرا گارڈ تھا۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ہمیں چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن سے محروم کرنے کے لیے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کیے گئ ۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ کیسز کی ہمیں فکر نہیں، کیسز چلتے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں