ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بہاولپور: خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

بہاولپور : چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب خاتون نے ملت ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر چنی گوٹھ منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون اپنی بیٹی اور بیٹے کے ساتھ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں