English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے

ایران کے وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے 18 اپریل کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،اجلاس خصوصی طور پر غزہ میں نسل کشی پر منعقد ہو گا۔

اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے بھی وزیر خارجہ   کے دورے کی تصدیق کر دی ہے ،حسین امیر عبداللہیان کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران نیویارک کا یہ تیسرا دورہ ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے