English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل و امریکا حماس کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتے: حافظ نعیم الرحمٰن

نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل، امریکا اور اس کے غلام مسلم حکمراں حماس کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے خاندان سمیت قربانیاں دے رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حماس کی لیڈر شپ کا یہ جذبہ ہی وہ طاقت ہے جس کی وجہ سے اہل غزہ استقامت کا کوہِ گراں بنے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے