ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسماعیل ہنیہ کی زخمی ننھی پوتی بھی جام شہادت نوش کرگئی

غزہ:  حماس کےرہنما اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی ملاک محمد ہنیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاک محمد ہنیہ عید کے روز ہونے والے اسرائیل حملے میں زخمی ہوگئی تھی۔ اس حملے میں اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے بھی شہید ہوگئے تھے۔

اسرائیلی جہازوں نے عید کے روز شمال مغربی غزہ کے شاتی مہاجر کیمپ میں اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جب ہنیہ جہازوں کو امداد کے لئے پکار رہی تھی جس میں اس نے آٹا پھینکے کو کہا تھا۔ مگر صیہونی فوجیوں نے بم برسادیئے۔

 

 

 

 

اسماعیل ہنیہ کو اُس وقت بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کی اطلاع دی گئی جس وقت وہ خود غزہ سے قطر لائے گئے زخمیوں کی عیادت کے لیے اسپتال میں موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں